کل جبا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جسکی زبان سے نامناسب الفاظ نکلیں، کالی زبان والا، بدشگونی کرنے والا، جس کے کوسنے میں اثر ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جسکی زبان سے نامناسب الفاظ نکلیں، کالی زبان والا، بدشگونی کرنے والا، جس کے کوسنے میں اثر ہو۔